#6323

مصنف : قاری ابو محمد سعید احمد

مشاہدات : 2942

الفوائد التجویدیہ فی شرح المقدمۃ الجزریۃ (جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 275
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9625 (PKR)
(جمعرات 01 اپریل 2021ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر عربی زبان میں بے شمار کتب موجود ہیں۔جن میں سے مقدمہ جزریہ ایک معروف اور مصدر کی حیثیت رکھنے والی عظیم الشان منظوم کتاب ہے،جو علم تجوید وقراءات کے امام علامہ جزری ﷫کی تصنیف ہے۔اس کتاب  کی اہمیت وفضیلت کے پیش نظر  متعدد اہل علم نے اس کی شاندار شروحات لکھی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’الفوائد التجویدیۃ فی شرح المقدمۃ الجزریۃ‘‘ کی کاوش  ہے قاری صاحب نے  طلباء کی علمی حالت کو  سامنے رکھتے ہوئے بہت عمدہ کام کیا ہے اور نہایت آسان اور سادہ زبان میں تشریح وتوضیح  کا عمدہ طریقے پر حق ادا کیا ہے۔اللہ تعالیٰ قاری صاحب کی اس کاوش  کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

4

تقریظات

5

تقریظ قاری محمد ادریس العاصم

5

قاری عبد الصمد

7

قاری محمد ابراہیم علوی

9

قاری نجم الصبیح تھانوی

11

شیخ الحدیث علامہ زاہد الراشدی

11

مولانا محمد خیر محمد حجازی

14

پیش لفظ

16

اظہار تشکر و امتنان

19

مختصر حالات علامہ جزری 

22

نام ونسب

22

کنیت

22

لقب

22

ولادت

22

حفظ قرآن اور علم قراءت

22

ادائے حج

23

پہلا سفر مصر

23

وطن اصلی دمشق کو واپسی اور حصول حدیث

23

مصر کا دوسرا سفر

24

حصول فقہ اور اجازت افتاء

24

تدریس

24

عہد قضاء

25

دوسرا حج

25

تلامذہ

26

تالیفات

28

حدیث اور متعلقہ علوم میں تصنیف

29

تاریخ و سیر

29

المقدمۃالجزریہ کی شروحات

30

اردو کی شروحات

35

خطبۃ الکتاب

37

جزیرہ کی تحقیق

39

اشافعی کی تحقیق

39

شرعی وجوب

46

عرفی وجوب

46

مقطوع

51

موصول

51

تاء تانیث

51

حروف کے مخارج کا بیان

52

حروف

52

حروف اصلیہ کی تعداد

53

مخارج

53

مخرج محقق کی تعریف

53

مخرج مقدر کی تعریف

53

آواز اور سانس میں فرق

53

اصول مخارج

54

مخرج معلوم کرنے کا طریقہ

74

حروف کی صفات کا بیان

74

صفات کا مقام

75

صفات کا فائدہ

75

صفت کی لغوی تعریف

75

صفت کی اصطلاحی تعریف

76

صفات لازمہ

76

صفات عارضہ

76

صفات لازمہ متضادہ

77

جہر

80

ہمس

80

رخوت

81

شدت

81

توسط

84

استفال

84

استعلاء

84

انفتاح

85

اطباق

86

اصمات

86

اذلاق

87

صفات لازمہ غیر متضاد کا بیان

88

صفیر

89

قلقلہ

89

لین

90

انحراف

91

تکریر

92

تفشی

92

استطالت

93

اہمیت تجوید کا بیان

95

تلاوت کے محاسن

106

تلاوت کے عیوب

107

حرفوں کی عملی ادائیگی کا بیان

108

راء کی حالتوں کا بیان

119

لام کی حالتوں کا بیان

126

استعلاء اور اطباق کا بیان

128

ادغام کا بیان

135

ادغام کی تعریف

136

ادغام کی اصطلاحی تعریف

136

ادغام کا سبب

137

قل رب کی مثال پر سوال و جواب

138

ادغام تام

139

ادغام ناقص

139

ادغام کی شرط

140

متجانسین کے موانع

140

ظاء اور ضاد کے درمیان فرق کا بیان

141

مختلف حروف کی ادا میں احتیاط کی باتوں کا بیان

153

نون ومیم مشدد اور میم ساکن کا بیان

156

نون ساکن اور تنوین کے مسائل

161

نون ساکن کی تعریف

162

نون تنوین کی تعریف

162

اظہار

164

ادغام

165

قلب

168

اخفاء

169

مد کی قسموں کے بیان میں

170

مد کی تعریف

171

قصر کی تعریف

171

مداصلی

172

مد فرعی

172

مد لازم

174

مد واجب کی تعریف

177

مد منفصل

179

مد عارض وقفی

179

مد عارض لین

180

وقف اور ابتداء کی تعریف

181

وقف کی تعریف

184

وقف اختباری

184

وقف انتظاری

185

وقف اضطراری

185

وقف اختیار ی

185

وقف تام

187

وقف کافی

187

وقف حسن

189

وقف قبیح

191

مقطوع اور موصول کی ققپہچان کا بیان

193

تاء تانیث کی رسم کے بیان میں

218

ہمزہ وصل کا بیان

231

ہمزہ قطعی

231

ہمزہ وصلی

232

روم اور اشمام کا بیان

236

روم و اختلاس میں فرق

238

خاتمۃ الکتاب

241

آداب تلاوت

247

آداب معلم و متعلم

249

آداب متعلم

251

مختصر حالات

254

روایت حفص کی سند

257

قراءت سبع بطریق شاطبیہ کی سند

259

قراءت ثلاث بطریق درہ کی سند

262

قراءت عشرہ بطریق طیبہ کی سند

263

حصن حصین کی مختصر اور عالی سند

264

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24231
  • اس ہفتے کے قارئین 24231
  • اس ماہ کے قارئین 1213714
  • کل قارئین98279018

موضوعاتی فہرست